پنجاب پولیس میں سنئیر سٹیشن اسسٹنٹ اور پولیس سٹیشن اسسٹنٹ کی 200 سے زائد آسامیاں اخبارات میں مشتہر کر دی گئی ہیں۔
بھرتی فارم پنجاب پولیس کی ویب سائٹ http://punjabpolice.gov.pk سے ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے۔ درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 25.03.2024 ہے۔۔
join our WhatsApp group

Comments
Post a Comment